جب بھی نیا سال آتا ہے مجھےتمہاراخیال آتا ہے اداسی تبسم بن جاتی ہے ہمہیں یہ بھی کمال آتا ہے ہر نقش ذہن سےمٹ جاتاہے تصورمیں جب تیراجمال آتاہے