کیسےنکل پائیں چنگل سےفسق و فجور کے صحبت اختیارنہ کرلیں ہم اہل ذکر کی جب تک ہم نکلیں کس طرح بحرانوں سےآئے دن کے قوم اپنا لے نہ عا دت غور و فکر کی جب تک