جب جینا بے کار لگتا ہے
Poet: M.ASGHAR NIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAجب جینا بےکار لگتا ہے
پھرمرنا بھی دشوار لگتا ہے
جس کےپاس کام کاج نا ہو
اس بندے کوہردن اتوار لگتا ہے
میرےچہرےکی رونق دیکھ کر
بولی یہ بابا جی کا مزار لگتا ہے
میرےدل کی رانی کو دیکھک کر
کہنےلگی یہ شہنشا کا دربار لگتاہے
پڑوسن سےپوچھا دوستی کرو گی
بولی تو شکل سےیارمار لگتا ہے
More Funny Poetry






