جب سےاس سےآشنائی ہو گئی ہے
بڑی مغرور میری ہمسائی ہو گئی ہے
پڑوسن تو مجھ سےفلرٹ کرتی رہی
لیکن ہماری دولت کی تباہی ہوگئی ہے
پونڈ مٹھائی کہ عوض تیس پونڈ دیکر
ہماری جیب کی مفت صفائی ہو گئی ہے
اپنی پڑوسنوں پہ دولت لٹاتے لٹاتے
ان کےپیار میں اپنی پسپاہی ہو گئی ہے