جب سے تم چھوڑ گے ہوبیگانے کی طرح ًمجھےغموں نےبانٹ لیاخزانے کی طرح اک شمع کی یاد مجھے سونےنہیں دیتی رات بھر جلتا ہوں کسی پروانے کی طرح اے دوست ہم نے تو کبھی سوچا نہ تھا کے تو بھی بدل جائے گا زمانے کی طرح