جب سے تم چھوڑ ۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب سے تم چھوڑ گے ہو بیگانے کی طرح
مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانےکی طرح

اے دوست ہم نے تو کبھی سوچا نہ تھا
کےتم بھی بدل جاؤ گےزمانے کی طرح

Rate it:
Views: 482
29 Jan, 2016