جب سے خود سے ملاقات کیے بیٹھے ہیں

Poet: Mubeen Fatima By: Mubeen Fatima, Jhang

جب سے خود سے ملاقات کیے بیٹھے ہیں
تب سے خاموشی ہی پاس لیے بیٹھے ہیں

کوئی سمجھ سکے ایسا ممکن ہی نہیں
ایسا اندر کا احوال لیے بیٹھے ہیں
 

Rate it:
Views: 8343
13 Apr, 2020
Related Tags on Sufi Poetry
Load More Tags
More Sufi Poetry