جب سے دوست بنی ہے پیاری فرزانہ
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجب سےدوست بنی ہےپیاری فرزانہ
بات بات پہ کرتی رہتی ہے جرمانہ
یہ صرف میرا ہی کمال ہےدوستو
جو حقیقت کوبنا دیتا ہوں فسانہ
اب پڑوسن کی ساس کہتی ہے
کیا مجھ سےخوبصورت ہےفرزانہ
میں نے کہا ایسی تو کوئی بات نہیں
مجھےصرف تم سےتھاپیچھا چھڑانا
More Friendship Poetry






