جب سےپڑوسن سےہوئی ہےاپنی یاری
ہمیں لگی ہےرات بھر جاگنےکی بیماری
جس کی خاطراپناچین و سکون گنوایا
آج وہی ہمسائی بات سنتی نہیں ہماری
نہ جانےوہ جال میں کیوں نہیں پھنسی
ورنہ ہم تو گئےتھےکرکہ پوری تیاری
جس دن تو مجھےلگنےلگےگی پیاری
اصغراپنا تن من دھن کر دےگاواری