جب سے کسی سے نین لڑے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجب سےکسی سےنین لڑے ہیں
تب سے میرے سر الزام بڑے ہیں
عدالت نےہمیںمجرم ٹھہرایا ہے
مگرہم اپنی بےگناہی پہ اڑےہیں
وہ کہہ گیا تھا یہاں سےہلنےکا نہیں
ہم آج تک اسی جگہ کھڑے ہیں
ہم خود کوبڑا شاہسوار سمجھےتھے
مگرعشق کی پہلی منزل پہ گرپڑےہیں
More Funny Poetry






