جب سے ہم تینوں کےدل ملے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجب سے ہم تینوں کےدل ملےہیں
کچھ نئےکچھ پرانےسلسلےچلے ہیں
پڑوسن کہ منہ سےگانےسنےہیں
جب بھی اس کےحسیں لب ہلےہیں
کتنا پیارا رنگ وروپ ہےساس کا
اسےدیکھ کردل مں غنچےکھلےہیں
ساس بہو دونوں سےملنےکےبعد
کتنےارماں میرےدل میں پلےہیں
ساس بہو سےجس نےبھی پیارکیا
تمام عمر اس نے ہاتھ ہی ملےہیں
More Funny Poetry






