جب سےہوئی ہے کسی سےمحبت دل میں ہے یہ بڑی مدت سےحسرت گول مٹول کارٹون سجن کو کراؤں گی ہر روزمیں دو چار بارزور کی کثرت تا کہ اس کا وزن کم ہوتا ہوا دیکھ کر پوری ہو جائےمیرے اس دل کی چاہت