جوڑتی ہے خدا سے جو رشتہ ایسی دعوت مرے رسول ﷺ کی ہے اس سے اللہﷺ ہو گیا راضی جس سے قربت مرے رسولﷺ کی ہے فکر وشمہ کو کیا ہو محشر کی جب شفاعت مرے رسولﷺ کی ہے