جب مجھےپیار سےکوئی دال کھلاتا ہے پھر مجھےاپنی پڑوسن کا خیال آتا ہے اس کا چہرہ یوں تو بجھا بجھارہتا ہے مجھےدیکھتےاس پہ جمال آجاتا ہے اصغرجب مرغی چوری کرنےجاتاہے ایک نا ایک مرغی کر کےحلال آتا ہے