جب ملا تو راستہ ایسا ملا گھر ملا منزل ملی پیسہ ملا گھوم کر دیکھا جہاں عادل ہم نے ہمسفر نہ اپ کے جیسا ملا