جب میرا مقدر لکھا گیا ساتھ پڑوسن کو رکھاگیا پڑوس میں اتنا کڑواسیب مجھ سے نہ چکھا گیا ہم نےاس سےبچناچاہا پھربھی پیارہوتا گیا پیار کی لاٹری کیا لگی میں بینک تک روتاگیا