جب پڑوسن کےدل میں گھرکرجاؤں گا دیکھنا وہیں جیوں گا وہیں مر جاؤں گا اس کا پیار پانے کی جدو جہد کرتارہوں گا میں کوئی دریا ہوں جوجلداتر جاؤں گا اس نےاگر میرےخلاف رپٹ لکھائی میں بھی پل بھر میں مکر جاؤں گا