جب کبھی تجھ سے۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب کبھی تجھ سے بات ہوتی ہے
نہ بھولنے والی ہر ملاقات ہوتی ہے

دن تیرے بارےسوچتے گزر جاتا ہے
تیرے بن تنہا میری رات ہوتی ہے

Rate it:
Views: 281
29 Jan, 2016