جب کبھی پڑوسن کےخواب میں جانا پڑا مجھے
اس کےبل ڈاگ کو کچھ نہ کچھ کھلانا پڑا مجھے
اس کا کتا کئی ہم دونوں کا حسد نہ کرنے لگے
اس کےکمرے کی بتی کو بجھانا پڑا مجھے
جلدی میں کتے کےلیے ہڈی نہ لےجاسکا
آخر بل ڈاگ کوکباب میں ہڈی بناناپڑا مجھے
ہم دونوں دوپہر تک مست ہوکر سوتےرہے
اسکےکتے کو بھونک کرجگاناپڑامجھے