جب کبھی پڑوسن ڈے بناتا ہوں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجب کبھی پڑوسن ڈے بناتاہوں
دوستوں کو دعوت پہ بلاتا ہوں
پہلےانہیںپیٹ بھرکرکھاناکھلاتا ہوں
پھرپڑوسن پہ لکھا وہ سناتاہوں
روز کہاں سےمیں نئےاشعارلاؤں
پڑوسن کو اب پرانی غزلیں سناتاہوں
More Funny Poetry






