جب کسی سے شناسائی نہیں تھی
تب نیند اپنی تھی پرائی نہیں تھی
وہ وفا کاایک ایسا مجسمہ تھی
اوروں کی طرح ہرجائی نہیں تھی
وفااس کےنس نس میں بھری تھی
ذرہ بھر بھی کج ادائی نہیں تھی
میں نےصرف پیارکانام ہی سناتھا
حقیقت کسی نےسمجھائی نہیں تھی
میری شاعری بھی پھیکی پھیکی تھی
جب وہ میری زندگی میں آئی نہیں تھی