جب کسی پڑوسن سے یارانے لگتے پھر اسےاپنے بھی بیگانے لگتے ہیں جب کبھی ہمسائی ہم سےروٹھ جاتی ہے اس کےکتے کو بسکٹ کھلانےلگتےہیں کوئی کیدو میری پریم کہانی میں آجاتا ہے جب ہم کسی سےپیار جتانے لگتے ہیں