کیسے کرے انساں بیاں وصف شہ ابرار کا جب کہ خالق خود ہے واصف احمدِ مختار کا نعت ہے سرکار کی خلاقِ باری کی کتاب ذکر ہے ہرسُورتِ قرآن میں سرکار کا