جب ہمسائی کا میرےدل میں گزرہوتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجب ہمسائی کا میرےدل میں گزرہوتاہے
اس کےجانےکےبعد چھلنی جگرہوتاہے
میں جب کبھی اس کےدل سےگزرتاہوں
یوں دیکھتی ہےجیسےکوئی شہربدرہوتاہے
اس کی ساس کےپاس جانےکو من نہیں کرتا
وہاں اناڑی عاشق کی بات کا نہ اثرہوتا ہے
More Funny Poetry






