یہ سن کر تیرا دل کیوں ہو گیا بے کل میں تجھ سے آج نہیں تو بچھڑ جاؤں گی کل شاید تجھ کو مزید سننے کا حوصلہ نہیں نہ ہی تاب مجھ سے بچھڑنے کی جب ہی تو تیری ان آنکھوں میں یوں دھیرے دھیرے پھیل رہا ہے کاجل