ہو نمایش کے لیے جو بندگی اچھی نہیں کل بھی وہ اچھی نہ تھی اور آج بھی اچھی نہیں ہو نہ جس انساں کے دل میں جذبۂ حُبِّ نبی وہ نہ اچھا اور اس کی زندگی اچھی نہیں