جرم کی سزا

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

نا جانے کس جرم کی سزا دی ہے
ظالم نے اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے

اس ستمگر نے اپنے پیارے ہونٹوں سے
میرے ماتھے پہ غلامی کی مہر لگا دی ہے

Rate it:
Views: 455
01 Jun, 2011