جس بہو کے پاس ساس ہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جس بہو کے پاس ساس ہے
اسے خوشی کب راس ہے

جو کسی کا گھر داماد ہے
سب کچھ اس کے پاس ہے

جو منگیتر بن کے آیا ہے
اس کے مقدر میں یاس ہے

لوگوں کو خوشیاں بانٹتا ہوں
مگر میرا دل ذرا اداس ہے

اپنا تو اس لیے ستیہ ناس ہے
کیوں کہ ہر کوئی ہمارا باس ہے

Rate it:
Views: 553
17 May, 2011