جس دن سے۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجس دن سےاپنی پڑوسن سےیاری لگی ہے
اسی دن سےاس کی ساس بھی پیاری لگی ہے
دونوں ایک دوسری سےبڑھکر پیارکرتی ہیں
بہو کےمقابل ساس کی ہر بات قراری لگی ہے
بچپن میں سب لوگ ہم سے کتراتے ہی رہے
اب سبھی کو میرےپیار کی بیماری لگی ہے
سب لوگ اب بھی تجھےنظرانداز کرتےہیں
تمہاری یہ خوش فہمی ہمیں پیاری لگی ہے
More Funny Poetry






