جس دن سےوہ میرے ہمرازہو گےہیں اس دن سےبڑے فتنہ طرازہوگے ہیں ًمیری خوشحال زندگی میں ان کےآنےسے شامل دنیا کےنشیب وفراز ہو گے ہیں