جس دن سے بل ڈاگ چوکیدارہوگیاہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جس دن سےبل ڈاگ چوکیدار ہو گیاہے
بھونک بھونک کربڑا ہوشیارہو گیاہے
چور پکڑنے کی ڈگری جب سےملی ہے
اس دن سےوہ مالک کا وفادارہوگیاہے
جب سےرات کی اسے ڈیوٹی ملی ہے
پڑوسن کو مجھ سے پیار ہو گیا ہے
میں اس لیے اس سے ڈرنے لگا ہوں
وہ بڑےکتےکہ پتروں میں شمارہو گیاہے
ساس بہو کی خاص فرمائش پر اصغر
مسالےدارشاعری لکھنے پہ تیارہوگیاہے

Rate it:
Views: 324
23 Dec, 2011