جس دن سے ہماری دوستی ٹوٹی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجس دن سےہماری دوستی ٹوٹی ہے
اسی دن سےقسمت بھی روٹھی ہے
اگر ہم دونوں ہی بات کے سچےہیں
پھرہم میں کون جھوٹاکون جھوٹی ہے
ہماری محبت کی قسمت تو دیکھو
ساحل کےقریب آ کرکشتی ڈوبی ہے
ساری جیون پہ وہ لمحے بھاری ہیں
جو زندگی تیرے ساتھ گزاری ہے
More Friendship Poetry






