جس دن سے ہمیں نئی ہمسائی ملی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجس دن سےہمیں نئی ہمسائی ملی ہے
یوں لگتا ہےجیسےساری خدائی ملی ہے
وہ پیار سےہمیں دل کاشہنشاہ کہتےہیں
انکی دعاسے دل کی شہنشائی ملی ہے
ہمارےدوست تو سبھی سرخروہوتےرہے
کسی دشمن کو کھڈا کسی کو کھائی ملی ہے
ہم نےزندگی میں ضرورکوئی نیکی کی ہو گی
جوآپ جیسےحسیں دوست کی دلربائی ملی ہے
ہماری روحوں کی پہچان صدیوں پرانی ہے
مگراپنےیاراصغرکو بن کر پرائی ملی ہے
More Funny Poetry






