جس دن سےہوگیا ہےپڑوسن سےعاشقانہ ہمیں مل گیا ہےاس کے دل میں نیا ٹھکانہ یہاں بل ڈاگ کو چوکیداری پہ لگا دیں گے ہم دونوں کو ڈھونڈھتا پھرے گا سارازمانہ اس کی ساس کو پریم پتر تو بہت لکھے مگر ملتا نہیں اس سے ملاقات کا بہانہ