جس سے کوئی غرض نہیں ہوتی
Poet: akram saqib By: akram saqib, sahiwalجس سے بھی کوئی غرض ہوتی ہے
اس کی ہی عزت فرض ہوتی ہے
اور جب کام نکل جاتا ہے
اپنی اک اور طرز ہوتی ہے
More Funny Poetry
جس سے بھی کوئی غرض ہوتی ہے
اس کی ہی عزت فرض ہوتی ہے
اور جب کام نکل جاتا ہے
اپنی اک اور طرز ہوتی ہے