جس نےہمسائی سےبات بنائی ہوتی ہے عاشقوں میں اس کی شہنشائی ہوتی ہے ہفتےمیں کئی بار پولیس سےپٹائی ہوتی ہے اچھی خاصی رشوت دےکررہائی ہوتی ہے اسےسفارش کی کبھی حاجت نہیں ہوتی جس نےبہو کی ساس بھی پٹائی ہوتی ہے