جس کاپختہ ایمان ہوتا ہے وہ بندہ کامل انسان ہوتاہے خرافات سےوہ دوررہتاہے جودل کاسچامسلمان ہوتاہے شیاطین جکڑدہئیےجاتےہیں جب آغاز رمضان ہوتا ہے جو ماہ صیام میں بھلانہ کرے اس کا آقا شیطان ہوتا ہے