جس کا پختہ ایمان ہوتا ہے وہ بندہ کامل انسان ہوتا ہے خرافات سے وہ دور رہتا ہے جو دل کا سچا مسلمان ہوتاہے شیاطین جکڑ دئیےجاتےہیں جب آغاز رمضان ہوتا ہے جو ماہ صیام میں بھلانہ کرے اس کا آقا شیطان ہوتا ہے