جب کسی کو پڑوسن کی نظر کا تیرکاری لگے
پھر اسےجیسی بھی ہوہر ہمسائی پیاری لگے
رسوائی کا خطرہ اس کہ سرپہ منڈلاتارہتا ہے
جس بد نصیب کی اپنی ہمسائی سےیاری لگے
وہ جب اپنی کوئل جیسی آواز میں بات کرے
اس کا یہ انداز سبھی لوگوں کو شاعری لگے
ہمیں ہر حال میں اپنی ہمسائی کا دل جیتنا ہے
اس بات کےلیے چاہےمیری عمرساری لگے
آپ سب کے لیے اصغر کی یہی دعا ہے
کسی کو نہ پڑوسن کےپیار کی بیماری لگے