Add Poetry

جس کے ساتھ ماں کی دعا ہوتی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جس کہ ساتھ اپنی ماں کی دعا ہوتی ہے
اس کےمقدر میں جنت کی ہوا ہوتی ہے
ماں کی گود سےجسےاچھادرس ملے
وہی جانتا ہےماں کی قدرکیاہوتی ہے
اولادغموں کوکبھی چھپا نہیں سکتی
ماں بچوں کی ہر بات سےآشناہوتی ہے
جن لوگوں کی ماہیں دنیا میں نہیں ہیں
ان سےکبھی پوچھو کہ ماں کیاہوتی ہے
جس بیٹی کو ماں سےحیا کازیور ملتاہے
زندگی کے سفر میں وہ بیٹی باحیاہوتی ہے
جسے اپنی ماں کی دعا مل جائےاصغر
اس بیٹےکےساتھ رب کی رضاہوتی ہے

Rate it:
Views: 708
07 Jan, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets