اچانک بےگناہ لوگوں پہ جو ہو جاتا ہےحملہ آور وہ دشمن چھپا ملک کےاندر یہیں کہیں تو ہے بلآخر‘سی پیک‘متفق ہوئےاقتصادی راہداری پر جسکے انتظار میں تھے ہم معجزہ یہی تو ہے