جعلی پیروں کے لوٹے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamہم کھرےاور وہ کھوٹے ہیں
 جو جعلی پیروں کے لوٹے ہیں
 
 یہ جو ان کے چمچے ہیں
 سمجھیے انہی کے بچے ہیں
 
 وہ میرے پیچھے پڑے رہتے ہیں
 ہم حق بات پہ اڑے رہتے ہیں
  
More Funny Poetry






