Add Poetry

جعلی ڈگریاں

Poet: Anjum By: Yusaf Anjum, lahore

جعل ساز بن گئے قانون ساز
اس میں چھپا ہے بہتری کا کوئی راز

تجربہ ہے جن کو جعلسازی کا
جانتے ہیں جعلسازی کے وہ راز

جعلسازی روکنے کے واسطے
قانون میں لائیں گے وہ تبدیلیاں

بچ نہ پائے گا کوئی بھی جعلساز
جانتے ہیں جعلسازی کے وہ راز
اس لیئے بہتر ہیں وہ قانون ساز

Rate it:
Views: 423
20 Apr, 2010
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets