خوابوں کی محکوموں کے یوں ہوگی تعبیر یکجا ہوں گے مسلم سارے کچھ ہوگی تدبیر یہ بھی کرشمہ دیکھے گی اب چشم فلک نغمہ ہوگا آزادی کا جموں ہوگا اور کشمیر