کوئی بک رہا ہے کوئی پشیماں ہو رہا ہے
چلو خیر جمہوریہ تو چل رہی ہے
گلستاں کے تمام الو, آرام سے ہنس رہے ہیں
چلو خیر جمہوریہ تو چل رہی ہے
عمر کا لحاظ نہ عہدے کا خیال
چلو خیر جمہوریہ تو چل رہی ہے
غربت بڑھ رہی ہے فقیری بڑھ رہی ہے
چلو خیر جمہوریہ تو چل رہی ہے