ہم مسلماں اِس مملکتِ خداداد کے اکثریت کی زناں بندی اقلیت کی حکمرانی ہے یہ کیسی جمہوریت جس میں آمریت ہے آدھی زنانی آدھی مردانی ہے فرنگی طرزِ جمہوریت کا یہ ہے کمال ملتا ہے مسلماں کو بے وضو حکمران