جن کی زبان میں مٹھاس نہیں ہوتی ان کی گفتگو میں ًمحبت کی باس نہیں ہوتی جس دل میں اللہ ورسول کی محبت بھری ہو ایسے من میں کبھی بھی یاس نہیں ہوتی