جنت کا اک براق سواری بنا دیا

PoetIshraq Jamal Ashar Chishti Submitted byIshraq Jamal Ashar Chishti
Text size

عیسٰی کے دوستوں کو حواری بنا دیا
آقا کے صاحبوں کو صحابی بنا دیا

جام شراب عشق محمد پلا پلا
طیبہ کے عاشقوں کو شرابی بنا دیا

فیل، اسپ، شُتر، سانڈ کمر بستہ ہی رہے
جنت کا اک براق سواری بنا دیا

More Religious Poetry

Copied