حدیث دل
Text size
میرے پیارے نبی نے فرمایا
جسم میں گوشت کا ہے اک ٹکڑا
اسکی صحت صحت بدن کی ہے
اس میں گڑبڑ خرابی من کی ہے
تم کیا جانو وہ آب ہے گل ہے
ہاں میرے دوست وہ تیرا دل ہے
میرے پیارے نبی نے فرمایا
جسم میں گوشت کا ہے اک ٹکڑا
اسکی صحت صحت بدن کی ہے
اس میں گڑبڑ خرابی من کی ہے
تم کیا جانو وہ آب ہے گل ہے
ہاں میرے دوست وہ تیرا دل ہے