اوائل صدی میں جو بین الاقوامی منصوبہ بنا بلآخر دیکھتے ہی دیکھتے جب نا کام ہو گیا ہماری موثر دفاعی حکمت عملی کے باعث بھارت کا جنگی جنونی گھوڑا بےلگام ہو گیا